کرک میں فائرنگ، پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید

کرک:ضلع کرک میں انسدادِ پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے، موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔کرک پولیس کے مطابق انسدادِ پولیو ٹیم … Continue reading کرک میں فائرنگ، پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید